پاکستان ادارہ جاتی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا، جوڈیشل مارشل لاء کا مشورہ آئین ، جمہوریت اور عدلیہ کے وقار پر حملہ ہے،سعد رفیق
شیخ رشید عدالت سے نا اہل ہوئے تو دکھ ہوگا، سیاستدانوںکو عوامی عدالت سے اہل یا نا اہل ہونا چاہئے، وزیر ریلوے
بدھ 21 مارچ 2018 21:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گروہی مفادات کے تحفظ کی جنگ ملک کو دلدل میں دھنسا سکتی ہے۔ سعد رفیق نے کہا کہ ہر دور میں احتساب کے نام پر بلیک میلنگ اور انتقام ہماری بدقسمتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید عدالت سے نا اہل ہوئے تو دکھ ہوگا۔ سیاستدانوں کو عوامی عدالت سے اہل یا نا اہل ہونا چاہئے۔ سعد رفیق نے کہا کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی پر دکھ ہوا۔ سید یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی پر بھی میرا موقف یہی تھا ۔ انہوں نے کہا کہ ہم چار مارشل لاء اور سول مارشل لاء بھی بھگت چکے ہیں۔ پاکستان برطانیہ یا امریکہ نہیں ہے وہاں کے حوالے یہاں دینا حماقت ہے۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.