تحریک انصاف نے نواز شریف کی حمایت میں انکو بڑا مشورہ دے ڈالا
استثنیٰ لینے کی ضرورت نہیں ،نواز شریف کو لندن چلے جانا چاہیے،شفقت محمود
سید فاخر عباس جمعرات 22 مارچ 2018 21:14
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے جہاں اعتزاز احسن نے نواز شریف کے لندن جانے کی حمایت کی وہیں تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے بھی نواز شریف کے لندن جانے کی حمایت کر دی۔
انکا کہنا تھا کہ ہم کلثوم نواز کے معاملے کو سمجھ سکتے ہیں ۔نواز شریف کو چاہیےکہ وہ لندن ضرور جائیں چاہے عدالت انکو استثنیٰ دے یا نہ دے۔یاد رہے کہ آج نواز شریف اور مریم نواز نے لندن جانے کے لیے احتساب عدالت سے استثنیٰ کی درخواست کی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.