العصر ہائی سکول نوتھیہ جدید میں یو م پاکستان کے حوالے سے تقریب کا اہتمام
جمعہ 23 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
لہذاایسے میںتمام عصری تعلیمی اداروں کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ بہترین میعاری تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی اخلاق واقدار کی تعلیم سے روشناس کرائیں۔ سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم صرف حصول تعلیم کو سب بڑی کامیابی سمجھتے ہیں حالانکہ قرآن میں علم اور تعلیم کے ساتھ تزکیہ کے الفاظ سے الگ سے ذکر کیے گئے ہیں۔
ہمارا معاشرہ کسی نتیجہ اور منزل تک نہ پہنچنے کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے نظام تعلیم اورتربیت کو دوشعبوں میں بانٹ کرا یک دوسرے سے الگ کرکے کہ تعلیم سکول دے اورتربیت مسجد کا امام ۔انہوں نے مزید کہا کہ العصر ہائی سکول کا مقصد پیسہ کمانانہیں بلکہ ایک مضبوط اورتعمیری سوچ ہے۔یہاں مکمل اسلامی اقدار اوتعلیمات کو مدنظر رکھ کر معیاری تعلیم دی جاتی ہے ہم دنیا پر یہ ثابت کریں گے۔کہ پردہ کے ساتھ ایک ہی عورت ڈاکٹراور سائنسدان بن سکتی ہے۔انہوں نے والدین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم ایک تکون ہے جس میں والدین کا کردار بھی بہت اہم ہے۔ہماری محنت آپ کے بغیر ثمرہ آور نہیں ہوسکتی۔کمشنر پشاور شہاب علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ استاذ کا عہدہ سب سے بڑھ کر ہے ۔بچوں کا مستقبل استاد کے ہاتھوں میں ہوتا ہے۔ آ ج تعلیمی اداروں میں کردار سازی کی طرف توجہ کی اشدضرورت محسوس کی جارہی ہے۔ کردار اور تربیت کے بغیر محض تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں۔ انہوں العصر ہائی سکول کو ایک مثبت پیش رفت قرار دے دیا۔ تقریب سے ڈپٹی ہوم سیکرٹری طیب عبداللہ اور پرنسپل سکول میاں اقبال شاہ نے بھی خطاب کیا۔ تقریب میں طلبہ وطالبات کے مابین ’’ جذبہ خدمت وسیلہ عظمت‘‘ کے موضوع پر تینوں زبانوں میں تقریری مقابلہ بھی ہوا۔ جس میں اول دوم سوم آنے والے کو شیلڈ سے نواز اگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.