پی ٹی آئی رہنماء چودھری ثقلین کو ہتک عزت کے مقدمہ میں سزا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 مارچ 2018 18:50

پی ٹی آئی رہنماء چودھری ثقلین کو ہتک عزت کے مقدمہ میں سزا
جہلم(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 مارچ 2018ء) : تحریک انصاف کےسابق امیدوارقومی اسمبلی چودھری ثقلین کو ہتک عزت کے مقدمہ میں سزا سنا دی گئی، ایڈیشنل سیشن جج سوہاوہ کی عدالت نےچودھری ثقلین کے خلاف فیصلہ سنایا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس پی ٹی آئی کےسابق امیدوارقومی اسمبلی چودھری ثقلین کو ہتک عزت کے مقدمہ میں سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے چودھری ثقلین پر1لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے عدم ادائیگی پر6 ماہ قید کی سزا کا حکم دے دیا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی رہنماء چودھری ثقلین نے ایک لاکھ روپے جرمانہ ادا کردیا ہے۔ واضح رہے چودھری ثقلین نے مقامی اخبارمیں تاجرچودھری طارق پرالزامات لگائے تھے۔

متعلقہ عنوان :