صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمینارکاانعقاد

جمعرات 5 اپریل 2018 12:54

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2018ء)محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صحت کے عالمی دن کی مناسبت سے خیبرمیڈیکل یونیورسٹی میں ایک روزہ سیمینارکاانعقادکیاگیاجس میں محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران ہیلتھ انشورنس کمپنیزکے نمائندوں ،ہسپتالوں سے منسلک طبی عملہ اورمیڈیکل کالجوں کے طلباء نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔