اضافی لوڈ شیڈنگ فوری طور پر ختم کر کے کراچی کے شہریوں کو ذہنی اذیت سے نجات دلائی جائے،رضاہارون
پیر 9 اپریل 2018 15:20
(جاری ہے)
کے الیکٹرک کی انتظامیہ نے من پسند سفارشی افراد کو آگے بڑھایا اور زیادہ سے زیادہ مراعات دلوائیں اور جب ملازمین کو ان کی محنت کہ صلہ دینے کا وقت آتا ہے تو انھیں ملازمت سے برطرفیوں کے احکامات پکڑا دیے جاتے ہیں۔
انہوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ کے الیکٹرک اب تک کراچی میں بجلی کی طلب کا تخمینہ لگا کر گرمیوں کے لیے ٹھوس منصوبہ بنانے میں ناکام رہی ہے۔رضاہارون نے وزیر اعظم پاکستان، وفاقی وزارت پانی و بجلی اور نیشل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ کراچی میں جاری لوڈ شیڈنگ اور کے الایکٹرک کی جانب سے بجلی کی طویل بندش کا نوٹس لیں اور شہریوں کو اس ادارے کی جانب سے ہونے والے ظلم سے نجات دلائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.