قومی اسمبلی کے اجلاس: سب سے کم شرکت کرنے والوں میں علی محمد مہر اور عمران خان شامل
مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب اور خاتون رکن کرن حیدر نے اجلاسوں میں سب سے زیادہ بار شریک ہوکر ریکارڈ قائم کردیا،فافن
پیر 9 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
کرن حیدر خواتین کی نشست پر مسلم لیگ ن کی طرف سے قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئی تھیں۔گھوٹکی سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی علی محمد مہر اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بالترتیب 18 اور 20 اجلاسوں میں شریک ہوکر سب سے کم شرکت کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال قومی اسمبلی کے رکن رہے اور وہ 44 مرتبہ اسمبلی میں آئے۔مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز نے بھی عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور صرف 26 اجلاسوں میں شریک ہوئے۔قومی اسمبلی کے اجلاسوں میں زیادہ تعداد میں شرکت کرنے والے کچھ ارکان قومی اسمبلی یہ ہیں: محمود خان اچکزئی 369 مرتبہ، جماعت اسلامی کے صاحب زادہ طارق اللہ 365 مرتبہ، پیپلز پارٹی کے سید نوید قمر 350 مرتبہ، آفتاب شیرپاؤ 326 مرتبہ اور شیخ رشید احمد 280 مرتبہ شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.