اسلام آباد نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ ملک میں قائم ہونے والا سب سے بڑا ایئرپورٹ ہو گا
پیر 9 اپریل 2018 16:00
(جاری ہے)
1980 سے اسلام آباد میں ایک نئے اور بڑے ایئرپورٹ کی تعمیر کی بحث ہو رہی تھی اسلام آباد کے پرانے ایئرپورٹ بے نظیر انٹرنیشنل میں مسافروں کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی اور مشکلات بھی بڑھتی جا رہی تھیں کیونکہ ایئرپور% کی اتنی گنجائش نہیں تھی کہ وہ ایئر ٹریفک برداشت کرے ۔
ای ای اے ( IIA) میں چار لیول ٹرمینل عمارت ، 2 رن ویز آپرون اور 2 پارکنگ بیسز کے ساتھ ساتھ کارگو ٹرمینل ، فیول فارم ، ایئرٹریفنگ کنٹرول کمپلیکس اور فائر فائٹر سیٹس اور جدید ریسکیو سہولیات موجود ہیں ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.