چئیرمین بلدیہ شرقی معید انور نے یوسی 29 میں اے ون ولاز پارک کا افتتاح کر دیا
پیر 9 اپریل 2018 17:40
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے یوسی 29 کے مکینوں سے گزارش کی کہ وہ پارک کے افتتاح کے بعد اس کی دیکھ بھال کیلئے ازخود بھی کردار ادا کریں جبکہ کراچی کی ماحولیاتی آلودگی کو دور کرنے کیلئے دستیاب جگہوں سمیت اپنے گھروں میں بھی ایک پودا لگانے کیلئے جگہ رکھیں، جہاں بھی پودا لگائیں۔
انہوں نے کہا کہ بلدیہ شرقی شجرکاری مہم میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ بلدیہ شرقی کے افسران سمیت یوسی چئیرمین و دیگر بلدیاتی نمائندگان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.