رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،ایم کیو ایم لندن کے کارکن سمیت 4ملزمان گرفتار
پیر 9 اپریل 2018 19:51
(جاری ہے)
ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز نے شریف آباد کے علاقے سے ایم کیو ایم لندن کے عسکری ونگ کا کارندہ غلام فرید عرف گدا کو گرفتار کیا، جیکسن کے علاقے میں رینجرز نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران لیاری گینگ وار زاہد لاڈلہ گروپ کا کارندہ عبدالقیوم اور اسٹریٹ کرمنل فراز احمد کو گرفتار کرلیا ، سعودآباد کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کے دوران منشیات فروش توقیر عباس کو گرفتار کرلیا۔
رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ،ایمونیشن اور مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ہے تمام ملزمان کو رینجرز نے قانونی چارہ جوئی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.