فلم ’’جواری‘‘کی تعارفی تقریب14اپریل کو ہو گی

منگل 10 اپریل 2018 13:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اپریل2018ء) ہدایتکار اقبال کی نئی فلم ’’جواری‘‘ جلد نمائش کیلئے پیش کی جائیگی‘ فلم کی قبل تعارفی تقریب کا اہتمام 14اپریل کو ایورنیو سٹوڈیو میں کیا جائے گا‘ جواری کے فنکاروں میں حیدر سلطان‘ ریا علی‘ولی بخاری‘تبسم‘ احسان علی‘ سلطان بلا اور شہباز اکمل شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :