گھروں میں کثرت سے استعمال ہونے والی ادویات کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آ گئی
آگمنٹین ڈی ایس اور ایماکسل سیرپ غیر معیاری قرار،پراونشل ڈرگ کنٹرول ونگ نے دونوں اینٹی بائیوٹک سیرپ پر الرٹ جاری کر دیا
سید فاخر عباس ہفتہ 14 اپریل 2018 20:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آگمنٹین ڈی ایس اور ایماکسل سیرپ دونوں ایسی ادویات ہیں جو بکثرت استعمال ہوتی ہیں اور دونوں ادویات ہی محکمہ صحت سے رجسٹرڈ ہیں مگر اس کے بعد کسی نے بھی ان ادویات کی جانچ پڑتال کی زحمت نہیں کی۔
حال ہی میں سرکاری ہسپتالوں میں استعمال ہونے والی ادویات کے نمونے سرکاری میڈیکل ڈپو سندر اسٹیٹ سے حاصل کئے گئے۔تجزیے کے بعد رپورٹ آئی تو آگمنٹین ڈی ایس اور ایماکسل سیرپ دونوں ہی غیر معیاری نکلے۔نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق رپورٹ ملنے کے بعد صوبائی ڈرگ کنٹرول ونگ نے دونوں اینٹی بائیوٹک سیرپ پر الرٹ جاری کر دیا ہے، ۔مذکورہ ادارے نے محکمہ صحت کو بھی مارکیٹ میں بکنے والے نمونے لے کر ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.