فلم ’’اکتوبر ‘‘ کا 2 روز میں 12.51 کروڑ کا بزنس

پیر 16 اپریل 2018 11:48

فلم ’’اکتوبر ‘‘ کا 2 روز میں 12.51 کروڑ کا بزنس
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) بالی وڈ فلم ’’اکتوبر ‘‘ نے ریلیز کے 2 روز میں 12.51 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شوجیت سرکار کی فلم’’اکتوبر ‘‘13 اپریل کو ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز5.04 کروڑ، دوسرے روز 7.47 کروڑ اور مجموعی طور پر 12.51 کروڑ روپے کما لئے ہیں، فلم میں اداکار ورون دھون اور بانیتا سندھو نے مرکزی کردار ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :