
ہالی ووڈ فلم’ ’ریمپیج‘ ‘ آتے ہی باکس آفس پر چھاگئی
فلم تین دنوں میں چار ارب روپے کما کر باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی بریٹ پیٹن کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ سنسنی خیز فلم 80کی دہائی کے ایک مقبول وڈیو گیم سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے
پیر 16 اپریل 2018 11:55

(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے پہلے نمبر پر رہنے والی فلم ’اے کوائٹ پلیس ‘ اس ہفتے باکس آفس پر تین ارب 76 کروڑ روپے آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔
جان کراسنسکی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ویران جگہ پر رہنے والے ایک ایسے خاندان کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک پراسرار مخلوق سے محفوظ رہنے کے لئے اشاروں کی زبان بولنے پر مجبور ہوجاتا ہے،فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں جوہن کراسنسکی اور ایمیلی بلنٹ شامل ہیں ۔اس ویک اینڈ پر ریلیز ہونے والے خوف اور دہشت سے بھرپور فلم’ ٹٴْرتھ اور ڈیئر‘ دو ارب20 کروڑ روپے سمیٹ کر تیسرے نمبر پر رہی۔جیف ویڈلوکی ڈائریکشن میں بننے والی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایسے واقعات کے گِرد گھوم رہی ہیکہ جب دوستوں کا ایک گروپ خطرناک گیم کھیلنے کا آغاز کر تا ہے ۔اس گیم میں تمام نوجوانوں کو پوچھے گئے سوالات کے سچ جواب دینے ہوتے ہیں اوراگر کوئی سچ نہیں بتاسکتا تو اسے اپنے آپ کوبا ہمت اور بہادرثابت کرنے کے لیے خطرناک ٹاسک مکمل کرنا ہوتا ہے جس میں ناکامی کی سزا صرف موت ہوتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ریکھا کی امراو جان کی دوبارہ ریلیز پر اسی انداز میں پریمیئر میں شرکت
-
رندیپ ہوڈا نے ممبئی میں کروڑوںروپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا
-
بالی وڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں،دلجیت دوسانجھ
-
عامر خان کی فلم ستارے زمین پر نے 8دن میں 94.95کروڑ روپے کما لیے
-
امتیاز علی نے دلجیت دوسانجھ کو سچا محب وطن قرار دیدیا
-
کانٹا لگا کی شیفالی جری والا 42سال کی عمر میں چل بسیں
-
سجل اور ہانیہ باصلاحیت ہیں لیکن کیریئر میں واضح کمی ہے، توقیر ناصر
-
حمزہ علی عباسی نے والد بننا زندگی کا سب سے پراثر تجربہ قرار دے دیا
-
مہوش حیات کی بہن افشین حیات نے بھی اداکاری میں قدم رکھ دیا
-
جنت مرزا اور سحر کی خوبصورتی کے تمام دعوے ملیا میٹ،صارفین کی تنقید
-
محبت میں حد سے زیادہ توجہ دینا یا مسلسل تعریف کرنا خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے،سائرہ یوسف
-
بیٹی سے کوئی توقعات وابستہ نہیں کیں،اداکارہ عفت عمر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.