
پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ کے ساتھ تعلقات پر خاموشی توڑ دی
ہم عوامی شخصیات ہیں ‘ افواہیں اور اسکینڈلز ہماری زندگی کا حصہ ہیں‘ہماری زندگیوں میں کیا چل رہا ہے لوگوں کو یہ جاننے کا حق ہے میں ان تمام افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کروں گی جو میرے اور شاہ رخ خان کے متعلق میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں، پریانکا
پیر 16 اپریل 2018 11:55

(جاری ہے)
فلم’’ہیروئن‘‘کی ریلیز کے بعد کرینہ نے پریانکا پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی فلم پریانکا کی فلم’’فیشن‘‘سے کہیں زیادہ بہتر ہے کیا ہوا اگراس نے نیشنل ایوارڈ نہیں جیتا جس پر پریانکا نے کرینہ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کرینہ پر انگور کھٹے ہیں والی مثال فٹ بیٹھتی ہے کیونکہ جب کسی کو کوئی چیز نہیں ملتی تو وہ ایسا ہی کہتا ہے۔
ایک شو کے دوران پریانکا نے کرینہ کے ساتھ اپنی دشمنی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا میں بہت ایمان دار ہوں اور مجھے معلوم ہے کون میرا دوست ہے اور کون نہیں جو لوگ میرے دوست ہیں انہیں میں خود سے قریب رکھتی ہوں۔اسی شوکے دوران انہوں نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں ان تمام افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کروں گی جو میرے اور شاہ رخ خان کے متعلق میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں، کیونکہ ہم عوامی شخصیات ہیں اور یہ تمام افواہیں اور اسکینڈلز ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ ہماری زندگیوں میں کیا چل رہا ہے لوگوں کو یہ جاننے کا حق ہے۔ چاہے وہ ان افواہوں پر یقین کرتے ہیں یا نہیں، میرے تردید کرنے سے یہ افواہیں غلط ثابت نہیں ہوجائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
علی ظفر کی پرستاروں سے قذافی اسٹیڈیم پہنچنے کی اپیل
-
رجب بٹ کا حرا مانی کے ساتھ نیا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا
-
اچھے سکرپٹ نہ ہونے کی وجہ سے سکرین سے دور ہوں: یاسرہ رضوی
-
امیتابھ بچن کے ایشوریا رائے کی خوبصورتی پر دلچسپ تبصرے نے سب کو حیران کر دیا
-
’میرا پیٹ میری مرضی‘، اداکارہ مریم نفیس کا ناقدین کو کرارا جواب
-
رجب بٹ نے سوشل میڈیا کے بعد ماڈلنگ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی
-
جسٹن اور ہیلی بیبر کی طلاق کی خبریں زور پکڑنے لگیں
-
جنید خان کی فلم اسکریننگ پربالی ووڈ کے تینوں خان ایک ساتھ جلوہ گر
-
عمران اشرف کے بہترین اداکار بننے کی پیشگوئی کی تھی، سمیع خان
-
فخرعالم خطرناک روڈ حادثے میں بال بال بچ گئے
-
راکھی ساونت نے بھارتیوں کی نفرت کا ذمے دارثانیہ مرزا کو ٹھہرا دیا
-
نورا فتیحی کے مرنے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.