فنچ نے آسٹریلین ٹیم کی قیادت میں دلچسپی ظاہر کردی
اگر موقع ملا تو میں ٹیم کی قیادت کرنا پسند کروں گا ،ْ انٹرویو
پیر 16 اپریل 2018 13:31
(جاری ہے)
ٹیسٹ کرکٹ میں تو شاید ٹم پین ہی ٹیم کی قیادت کریں لیکن ون ڈے ٹیم کی قیادت آسٹریلین حکام کا اصل مسئلہ ہے کیونکہ اگلے سال کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا کو اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے۔
ایرون فنچ نے ٹیم کی قیادت میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں تو نہیں سوچا لیکن میں بالکل قیادت کے لیے اپنا ہاتھ کھڑا کروں گا۔ یہ ہمارے لیے مشکل وقت ہے لیکن اگر موقع ملا تو میں ٹیم کی قیادت کرنا پسند کروں گا۔ایرون فنچ کو اس سے قبل 2014 میں آسٹریلیا کی ٹی20 ٹیم کا قائد مقرر کیا گیا تھا تاہم آسٹریلیا نے تینوں فارمیٹس میں ٹیم کی قیادت ایک ہی کپتان کو سونپتے ہوئے چھ ٹی20 میچز کے بعد ہی اسٹیون اسمتھ کو ون ڈے اور ٹیسٹ کے ساتھ ساتھ ٹی20 ٹیم کا بھی قائد مقرر کردیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلے 11 ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں، ساجد خان نے ثقلین مشتاق اور سعید اجمل کو پیچھے چھوڑ دیا
-
محمد رضوان پاکستان کے ایلیٹ وکٹ کیپرز کی فہرست میں شامل
-
چیمپئنز ٹرافی جیت کر وانکھیڈے سٹیڈیم لائیں گے : روہت شرما
-
پی ایس ایل 2025ء ، پی سی بی نے غیر ملکی کھلاڑیوں کیلئے ایک لاکھ ڈالرز کا بونس مختص کردیا
-
آسٹریلین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کادوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 25 جنوری سے ملتان میں شروع ہوگا
-
’’بدتمیز’’ روسی ٹینس پلیئر کو 76 ہزار ڈالر جرمانہ
-
بابر اور رضوان نے ساجد خان کی منفرد خواہش پوری کر دی
-
شان مسعود نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025ء فائنل کھیلنے کیلئے پلان بتا دیا
-
میچ جیتنے پر بہت خوش ہوں، کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے‘ شان مسعود
-
سنیل گواسکر نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا
-
بھارتی اولمپیئن جیولن تھروورنیرج چوپڑا شادی کے بندھن میں بندھ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.