
انتظامیہ نے فیملی کے بغیر کسی بھی فرد کا چڑیا گھر میں داخلہ ممنوع قرار دیدیا
چڑیا گھر کے سامنے پارکنگ بھی ختم کر کے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کر دیئے گئے
پیر 16 اپریل 2018 14:46

(جاری ہے)
لاہور چڑیا گھر کے ڈائریکٹر حسن سکھیرا کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فیملیز کی طرف سے آنے والی شکایات کے بعد اٹھایا گیا ہے، یہ پابندی مستقل نہیں ہے چند دن بعد تمام شہریوں کو چڑیا گھرمیں داخلے کی اجازت ہوگی، اس پابندی کی ایک وجہ کچھ سکیورٹی وجوہات بھی ہیں تاہم ان کو اجاگر کرنا مناسب نہیں ہے، اس پابندی سے چڑیا گھر کی آمدن پر فرق پڑے گا لیکن اس بات کی خوشی ہے کہ فیملیز بہت خوش ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوبارہ آغاز پر سلامتی کونسل کا اجلاس
-
فلسطینی عوام سے اظہاریکجہتی کے لیے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد
-
جعفر ایکسپریس غیرمعینہ مدت کیلئے بند کر دی گئی
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی تشدد اور آبادکاری میں اضافہ، رپورٹ
-
افغانستان کے خلاف جنگ کرنی چاہیے نہ ہم افورڈ کرسکتے ہیں
-
پیپلزپارٹی اسٹیبلشمنٹ کی اے پلس ٹیم ہے، کرپشن کا نظام بلاول ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس تک جاتا ہے
-
جرمن پارلیمان میں قرضوں سے متعلق قانون میں اصلاحات منظور
-
پی ٹی آئی کو قومی سلامتی کے اجلاس میں نہ دیکھ کر مایوسی ہوئی
-
عالمی ادارہ مہاجرت امدادی کٹوتیوں کے باعث کفایتی اقدامات پر مجبور
-
فتنہ عدم استحکام چاہتا ہے، جب کوئی سرمایہ کاری کیلئے آتا ہے تو یہ احتجاج کی کال دے دیتا ہے؟
-
اگر ایک بڑی جماعت کے لیڈر کو میٹنگ سے باہر رکھیں گے تو حل کیسے نکلے گا
-
بلوچستان: سکیورٹی خدشات کے باعث تین یونیورسٹیاں بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.