’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی بھی شاہ رخ خان ہی کریں گے

پیر اپریل 15:04

’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی بھی شاہ رخ ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) بھارتی ٹی وی شو’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے اگلے تین سیزنز کی میزبانی بھی شاہ رخ خان ہی کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان نے ٹی وی شو’’ٹیڈ ٹاکس انڈیا:نئی سوچ‘‘ کے پہلے سیزن کی میزبانی کی اور اب وہ شو کے اگلے تین سیزن کی بھی میزبانی کعریں گے۔ شاہ رخ خان ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عسکبندی میںمصروف ہیں جس میں وہ پہلی بار بونے کا کردارادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :