
نوازشریف کی طلبی کا نوٹس لیکر نیب اہلکار جاتی امراء پہنچ گئے
ثنااللہ ناگرہ
پیر 16 اپریل 2018
14:59

(جاری ہے)
نیب اہلکاروں کونواز شریف کی رہائشگاہ تک جانے کی اجازت نہ دی گئی۔نوٹس جاتی امراء کے باہرچیک پوسٹ پروصول کیا گیا۔ نوازشریف کو رائیونڈ تا جاتی امراء تک غیرقانونی سڑک تعمیر کرنے پرطلب کیا گیا ہے۔ نوازشریف پر الزام ہے کہ انہوں نے 1998ء میں بطور وزیراعظم رائیونڈ سے شریف خاندان کے گھر تک غیرقانونی سڑک تعمیر کروائی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرویز مشرف کی میت پاکستان بھیجنے کی تیاری مکمل، این او سی جاری
-
خیبرپختونخوا پولیس نے ٹانک میں پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا
-
ہم الیکشن کیلئے تیارہیں، پنجاب میں کامیابی حاصل کریں گے، رانا ثنا اللہ کا دعوی
-
جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کرلیں، چٹان کی طرح عمران کیساتھ کھڑے رہیں گے، پرویز خٹک کا دو ٹوک اعلان
-
اناڑی عمران خان نے اپنا بھی سر پھاڑ لیا اور پاکستان کا بھی، احسن اقبال کی تنقید
-
پرویزمشرف کا جسد خاکی کراچی آیا تو شان سے تدفین کریں گے، خالد مقبول
-
امریکی جنگی جہازوں نے چینی ’جاسوس غبارے‘ کو مار گرایا
-
جنگی ٹینکوں کے بعد یوکرین کے لیے آئندہ لڑاکا طیارے بھی؟
-
ہری پور میں دو گروپوں میں خونی تصادم، 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان ریلوے نے کوہاٹ سمیت ملک بھر میں مسافرٹرینوںکے کرایوں میںاضافہ کردیا
-
جنگوں کی بھرمار اور ماحولیاتی تباہی کا نہ تھمنے والا سلسلہ
-
ایشیاء کپ ہوا تو پاکستان میں ہی ہوگا، پی سی بی کا دوٹوک مقف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.