
تحریک انصاف نے نگران وزیر اعظم کیلئے جسٹس تصدق حسین جیلانی اور ڈاکٹر عشرت حسین کے نام تجویز کر دیئے
پیر 16 اپریل 2018 15:17

(جاری ہے)
نگراں وزیر اعظم کے لئے ناموں کی منظوری بنی گالہ میں ہونے والی اہم اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کی۔تحریک انصاف کے تجویز کردہ دونوں ناموں کو قائد حزب اختلاف تک پہنچا نے کی ذمہ داری شاہ محمود قریشی کو سونپی گئی ہے جو جلد خورشید شاہ سے ملاقات کریں گے اور اپنی پارٹی کے تجویز کردہ نام ان کو پیش کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جماعت اسلامی کل ہفتہ کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان، ہڑتال کیلئے پوری قوم مکمل یکسوئی سے تیار ہے
-
نوازشریف کا وہ بیان جو بھارت نے عالمی عدالت میں پیش کیا اس پر سابق وزیراعظم قوم سے معافی مانگیں
-
پاکستان تحریک انصاف کی حالیہ بھارتی اقدامات و الزامات کی سخت ترین الفاظ میں مذمت‘پاک افواج کے ساتھ پوری طرح پر عزم ہیں، عمران خان کی ناجائز اسیری کی بھی بھرپور مذمت ‘تمام بے گناہ سیاسی اسیران کی ..
-
پاکستان میں ذات پات کا نظام پاکستان میں ذات پات کا نظام
-
ڈیجیٹل صنفی تقسیم کے خاتمے کے لیے لڑکیوں کو ٹیکنالوجی کی تعلیم دینا ضروری
-
بلوچستان میں مارگٹ اور قلات میں بم دھماکے، سات افراد ہلاک
-
پاکستان پر حملہ کیا تو پھر کھلی جنگ ہوگی،خواجہ آصف نے بھارت کو خبردار کر دیا
-
کیمرے اور خودکار رائفلیں: کشمیر حملہ کیسے ہوا؟
-
قائم مقام چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد امید ہے کہ منگل کو عمران خان سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات ہوجائیگی، بیرسٹرگوہر
-
چیف جسٹس انصاف کی فراہمی میں حائل رکاوٹوں کا نوٹس لیں،عمران خان نے یحییٰ آفریدی کے نام خط لکھ دیا
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
-
کئی پاکستانی صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کے اکاؤنٹ منجمد، مگر کیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.