بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے دنیا بھر میں 300کروڑ کا بزنس کرلیا

پیر اپریل 16:30

بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے دنیا بھر میں 300کروڑ کا بزنس کرلیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور بھارتی اداکار عرفان خان کی فلم ہندی میڈیم نے دنیا بھر میں تین سو کروڑ کا بزنس کرلیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم نے انٹرنیشنل باکس آفس پر گزشتہ ویک اینڈ تک تین سو کروڑ کا بزنس کالیا۔ سکت چوہدری کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہندی میڈیم گذشتہ سال 19مئی کو ریلیز کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :