پسکو میں ایس ڈی اوز کے تبادلے اورتعیناتی

پیر 16 اپریل 2018 16:38

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء)انتظامی امورکو مدنظررکھتے ہوئے اورصارفین کو بہترسہولیات کی فراہمی کے لئے ایس ڈی اوز (بی پی ایس 17) کے تبادلوں اورتعیناتی کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہی․ تفصیلات کے مطابق ذب اللہ کو ایس ڈی او پسکو کینٹ سب ڈویژن ڈی آئی خان,فہداحمدقریشی کو ایس ڈی او پسکو سٹی ون سب ڈویژن ڈی آئی خان,محمدعرفان مشتاق کو ایس ڈی او پسکو جی ایس سی سب ڈویژن ڈی آئی خان,داؤد خان کو ایس ڈی او پسکو درابن سب ڈویژن ڈی آئی خان,انورسلیم کو اسسٹنٹ انجینئر ٹانک,جاوید خان کو ایس ڈی او اے ایم آئی سیل پسکوہیڈکواٹرز,عرفان علی کو ایس ڈی او ڈبگری سب ڈویژن پشاور,عباس علی شاہ کو ایس ڈی او پبی ون سب ڈویژن نوشہرہ,فیروز شاہ کو ایس ڈی او جہانگیرہ سب ڈویژن,ماجدعلی کو ایس ڈی او پیزو سب ڈویژن,محمدالیاس خان کو ایس ڈی او تخت نصرتی سب ڈویژن ,فضل واحد کو ایس ڈی او پسکو شاہی باغ سب ڈویژن پشاور اورخالد خان کو ایس ڈی او ورسک 2 سب ڈویژن پشاورمقررکیا گیا ہی․ ان افسران نے اپنی نئی ذمہ داریوں کا چارج سنبھال کرکام شروع کردیا ہی․چیف ایگزیکٹیوپسکو نے ان افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ محنت اورلگن سے کام کریںکیونکہ صارفین کو بہترخدمات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے ․