
50 سالہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں 20 سالہ نوجوان کی ضمانت منظور
منگل 21 اکتوبر 2025 17:31

(جاری ہے)
قانونی اور سائنسی لحاظ سے یہ بات تسلیم نہیں کی جا سکتی کہ ایک 20سالہ نوجوان کسی 50سالہ خاتون کے گھر میں گھس کر زیادتی کی کوشش کرے گا۔
وکیل صفائی کے مطابق متاثرہ خاتون نے شریک ملزم کے حق میں پیسے لے کر بیان دیا اور یہی بیان ملزم کی ضمانت کے لئے کافی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے طے شدہ اصول کے مطابق شک کا فائدہ ضمانت کے مرحلے پر بھی مدنظر رکھا جا سکتا ہے۔پراسیکیوشن اورمدعیہ کی جانب سے ملزم کی درخواست ضمانت کی سخت مخالفت کی گئی تاہم عدالت نے دلائل سننے کے بعد ضمانت منظور کر لی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ ہائیکورٹ، سیشن عدالتوں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر حکومت سے جواب طلب
-
لاہور، 14 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا کریانہ اسٹور کا مالک گرفتار
-
50 سالہ خاتون سے زیادتی کی کوشش کے مقدمے میں 20 سالہ نوجوان کی ضمانت منظور
-
چیچہ وطنی ، جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق،ڈرائیور فرار
-
کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
-
زیتون کا شعبہ پاکستان کی معیشت کے لیے نیا سنگِ میل ثابت ہو سکتا ہے، رانا تنویر حسین
-
فیصل آباد،شادی سے انکار پر خاتون کو زندہ جلانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
کراچی میں باپ نے 2 بچیوں کے گلے کاٹ دئیے
-
لاہورپھرپاکستان کا آلودہ ترین شہرقراز، پنجاب میں ایمرجنسی ایکشن پلان فعا ل
-
پی آئی اے اور اتحاد ایئرویز کا بین الاقوامی پروازوں میں توسیع کا معاہدہ
-
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے رونا دھونا کیا اور نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلائے، مریم نواز
-
لاہورمیں کرائم کم نہ ہو سکا، رواں برس سٹریٹ کرائم کے 3 ہزار سے زائد مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.