کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار

سسٹم کے ذریعے الرٹ ملنے پر فوری کارروائی کی گئی، گرفتار ملزم چھ مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا

منگل 21 اکتوبر 2025 13:38

کراچی‘ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2025ء) کراچی میں ساؤتھ زون پولیس نے سیف سٹی پروجیکٹ کے تحت پہلی کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی اسد رضا کا کہنا ہے کہ فیشل ریکگنیشن کیمرے کے ذریعے پہلا ملزم گرفتار کرلیا گیا، سسٹم کے ذریعے الرٹ ملنے پر فوری کارروائی کی گئی۔اسد رضا کا مزید کہنا ہے کہ گرفتار ملزم چھ مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :