
قدرت کا انتقام، امریکہ میں تباہی مچ گئی، ہلاکتیں
پیر 16 اپریل 2018 16:30

(جاری ہے)
حکام نے جنوب مغربی منیسوٹا میں متعدد شاہراؤں کو بند کر دیا اور لوگوں کو کسی بھی قسم کا سفر نا کرنے کی ہدایت کی گئی۔
ریاست کے جنوبی علاقوں میں صورتحال گاڑیاں چلانے کے لیے موافق نہیں تھی۔قومی موسیماتی سروس نے پیش گوئی کی کہ جنوبی منیسوٹا بشمول مناپولس،سینٹ پال میں برفانی طوفان کیوجہ سے 20 انچ برف پڑ سکتی ہے۔آئندہ 24گھنٹے کے دوران منیسوٹا،وسکانسن اور مشیگن کو طوفان بادو باراں کا سامنا رہے گا جس کے بعد یہ نیویارک اور نیو انگلینڈ کی ریاستوں میں داخل ہو جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قطر کا اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
-
ریاض ، کنگ ڈم ٹاورکو پاکستانی پرچم کے رنگوں سے روشن کردیا گیا
-
دنیا کی سب سے طویل 29 گھنٹے کی ’ڈائریکٹ فلائٹ‘ کا آغاز
-
ٹرمپ کا دائیں بازور کی امریکی تنظیم ”اینٹیفا“کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کاعندیہ
-
غزہ کے مغربی کنارے کو ضم کرنے پر یو اے ای اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی سطح کم کر سکتا ہے .رپورٹ
-
اسرائیل کے ساتھ جاری مذاکرات‘ جلدسکیورٹی معاہدہ طے پا سکتا ہے.احمد الشرع
-
چارلی کرک کا قتل ایک المیہ لیکن سیاسی مباحثے کو دبانا نہیں چاہیے،اوباما
-
چین نے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی اینوڈیا چِپس خریدنے پر پابندی لگا دی
-
برطانوی شاہی خاندان کا ونزر کاسل میں ٹرمپ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ
-
آپ بے حد خوبصورت ہیں، صدرٹرمپ کی شہزادی کیٹ کی تعریف
-
ٹرمپ کا ہاتھ میں بٹ کوائن تھامے 12 فٹ کا سنہری مجسمہ نصب
-
ڈونلڈ ٹرمپ شاہ چارلس کی اچھی یادداشت سے متاثر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.