شوبز نیوز*
مقبوضہ کشمیر کی آٹھ سالہ بچی سے زیادتی کی مذمت پر بالی ووڈ فنکاروں پر تنقید جاری کرینہ کپور نے آصفہ واقعہ کی مذمت کی تو اتنہا پسند ہندوئوں نے مسلمان سے شادی کا طعنہ دیدیا
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
کرینہ کی اس تصویر پر ایک انتہا پسند ہندو ٹوئٹر صارف ہرش وردھن نے لکھا، 'کرینہ کو اس بات پر شرم آنی چاہیے کہ ہندو ہونے کے باوجود انہوں نے ایک مسلمان سے شادی کی، ان دونوں کا ایک بچہ بھی ہے، جس کا نام ایک جابر مسلم بادشاہ کے نام پر تیمور رکھا گیا ہے۔
'واضح رہے کہ کرینہ کپور نے اکتوبر 2012 میں سیف علی خان سے شادی کی تھی، ان دونوں کا ایک بیٹا بھی ہے، جس کا نام تیمور علی خان ہے۔اس سے قبل بھی کرینہ کو سیف سے شادی اور تیمور کا نام رکھنے کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہیمزید اہم خبریں
-
صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو دو ہزار پاؤنڈ وزنی بم فراہم کرنے کی اجازت دے دی
-
حکومت کمیشن کا اعلان کرے پھر دیکھیں گے، بیرسٹر گوہر کا عرفان صدیقی کی پیشکش پر جواب
-
آئندہ بجٹ میں عوام کو مزید خوشخبریاں دیں گے، رانا مشہود
-
ریکوڈک منصوبہ: کیا پاکستان کے لیے اچھی خبروں کا آغاز ہو گیا؟
-
عالمی بینک کی 2035ء تک پاکستان کے ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پیشگوئی
-
بجلی بلوں اور آئی پی پیز کے معاملے پر جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی
-
خضدار میں قومی شاہراہ پر دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، 7 افراد زخمی
-
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخواہ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان
-
کچے کے 40 خطرناک ڈاکوؤں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کردی گئی
-
اپنی چھت اپنا گھر سکیم، 9 ہزار سے زائد افراد کو بلاسود قرض جاری
-
وزیرداخلہ کی امریکہ میں چین مخالف تقریب میں شرکت کی خبروں کی تردید
-
اصلاحات اور عالمی مدد شام کو مشکل حالات سے نکال سکتے ہیں، یو این ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.