
انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی سیزن کے اختتام سے قبل ہی چیمپیئن بن گئی
مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست سے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست مانچسٹر سٹی اور بقیہ ٹیموں کے درمیان پوائنٹس کا فرق اتنا زیادہ ہو گیا کہ سیزن کے بقیہ میچوں میں اسے پورا کرنا ممکن نہیں ہو گا
پیر 16 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
مانچسٹر سٹی نے اب تک لیگ میں 33 میچ کھیلے ہیں اور اس کے پانچ میچ ابھی باقی ہیں۔ ٹیم کو ان 33 میں سے صرف دو میچوں میں شکست ہوئی ہے اور اس نے لیگ میں اب تک 93 گول سکور کیے ہیں۔
انگلینڈ کی لیگ میں جیت مانچسٹر سٹی کے مینیجر پیپ گارڈیولا کے کرئیر کی 24ویں کامیابی ہے۔اس سے قبل وہ سپین میں بارسلونا کے ساتھ اور جرمنی میں بائرن میونخ کے ساتھ بھی لیگ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔سال 2008 میں متحدہ عرب امارات کے شیخ منصور بن زاید ال نہیان نے مانچسٹر سٹی کی ملکیت حاصل کی تھی جس کے بعد سے کلب مختلف مقابلوں میں سات ٹرافیاں جیت چکا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
رضوان نے نسیم شاہ کا موبائل فون توڑ دیا
-
پاکستان کو عالمی سکواش ایونٹ کی میزبانی مل گئی
-
بھارتی فاسٹ بولرمحمد سراج کا روہت شرما کو کرارا جواب!
-
پشاورزلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، نمائشی میچ 8 اپریل کو پشاور میں ہوگا
-
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ، ناک آئوٹ مرحلے کے میچوں میں شائقین کا داخلہ مفت
-
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ: اعصام الحق اور عقیل نے گولڈ میڈل جیت لیا
-
پنجاب فٹبال ٹیم کی سلیکشن کے لئے کامرس کالج فٹبال گراؤنڈ چک 47 شمالی میں ٹرائلز
-
صاحبزادہ فرحان پاکستان کیلئے سب سے بڑی انفرادی ٹونٹی ٹونٹی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے
-
پاکستانی کھلاڑی پر امریکا میں بیٹ خرید کر سٹور مالک کو ادائیگی نہ کرنے کا الزام لگ گیا
-
نوجوان کھلاڑیوں کی طرف سے زور دار تھپڑ رسید کیا گیا، احمد شہزاد
-
پاکستان کرکٹ ٹیم نے کمال کردیا،بڑے ٹوٹل پر ایسی سوچ چاہئے،فخر زمان
-
ٹینس سٹار میکائل علی بیگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ ITF J-30 کولمبو کے فائنل میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.