
سابق چیئرمین اسٹیل مل قتل کیس میں ملزم نثار مورائی کے پروڈکشن آرڈر جاری
پیر 16 اپریل 2018 16:50
(جاری ہے)
ملزم نثار مورائی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ نثار مورائی کو کرپشن ریفرنس میں ضمانت منسوخ پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
نثار مورائی جیل میں ہیں پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں۔ عدالت نے ملزم کے 28 اپریل کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی جبکہ محکمہ داخلہ سندھ نے تاحال کیس میں اسپیشل پبلک پراسکیوٹر ساجد محبوب شیخ کی تعیناتی کا نوٹفیکشن بھی جاری نہیں کیا ہے کیس میں نثار مورائی ضمانت پر ہیں ملزماں پر 12 ستمبر 1998 میں سجاد حسین کو قتل کرنے کا الزام ہے مقدمے میں سابق صدر آصف علی زرداری بری ہوچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.