
فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی ، غزہ میں میرا تھن ریس کا اہتمام
پیر 16 اپریل 2018 17:43
(جاری ہے)
اطلاعات فلسطین کے مطابق میراتھن دوڑ میں تندرست شہریوں کے ساتھ ساتھ وہیل چیئر پر رہنے والے فلسطینی معذوروں نے بھی شرکت کی۔ ایونٹ کا مقصد اسرائیلی جیلوں میں قید مریض فلسطینیوں کے حالات کے بارے میں دنیا کو ا?گاہ اور ان کے مسائل کے حل کی طرف متوجہ کرنا تھا۔یہ مقابلہ غزہ میں سرایا چوک سے لاپتا فوجی چوک تک ہوا جس میں سینکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔دوڑ کے اختتام پر کامیاب ہونے والے رنرز میں مذہبی اور اسلامی تنظیموں کی طرف سے شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایمازون کے کلاؤڈ یونٹ کو بجلی کی فراہمی میں تعطل، فورٹ نائیٹ اور سنیپ چیٹ سمیت متعدد ویب سائٹس اور ایپس متاثر
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے رہائشی اپارٹمنٹس کو بارود سے اڑا دیا
-
فرانسیسی میوزیم سے شاہی زیورات کی چوری، 60 تفتیش کاروں کی ٹیم تشکیل
-
جی سی سی کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے لئےقطر اور ترکیہ کی کوششوں کا خیرمقدم
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
-
حماس کو غیرمسلح کرنے کے لیے کوئی سیکیورٹی نظام نہیں، جے ڈی وینس
-
بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو ٹیرف جاری رہیں گے، ٹرمپ
-
ٹرمپ کا زیلنسکی کو جنگ بندی کیلئے روسی صدر کی شرائط ماننے پر زور
-
اسرائیل کی جنگ بندی کے بعد سے اب تک 80 بارخلاف ورزیاں
-
چین پر امریکا کا بڑا سائبر حملہ، تمام نظام درہم برہم ہونے کا خدشہ
-
امریکہ کے سینکڑوں شہروں میں ٹرمپ مخالف مظاہرے، صدر کی پالیسیوں کو آمرانہ قرار دیدیا
-
چین میں کرپشن کے الزامات پر فوج کے 9 سینئر جرنیل برطرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.