
دہشت گردوں کو کو سہولت کی فراہمی، غیر قانونی اسلحہ، پولیس مقابلہ اور بارودی مواد رکھنے سے متعلق مقدمات کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
پیر 16 اپریل 2018 18:16
(جاری ہے)
پیر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دہشت گردوں کو کو سہولت کی فراہمی، غیر قانونی اسلحہ، پولیس مقابلہ اور بارودی مواد رکھنے سے متعلق مقدمات کی سماعت ہوئی ۔
عدالت میں پاسبان کے رہنما عثمان معظم، عبدالرحمان اور صدیق پیش ہوئے ۔عدالت نے رینجرز وکیل جواد اور تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے تفتیشی افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 19تک ملتوی کردی ۔واضح رہے کہ مقدمات میں سعد صدیقی عرف طارق، حمزہ، مسما صبیحہ، اسامہ عرف سہیل مفرور ہیں ۔عدالت نے مفرور ملزمان کے تاحیات ناقابل ضمانت گرفتاری جاری کیے ہوئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم
-
سابق چیئرمین پی ٹی آئی میں غرور آ گیا تھا، ان میں حکومت چلانے کا کوئی شعور نہیں تھا ، پرویز خٹک
-
پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی
-
ٹک ٹاک وڈیوز بنانے کیلئے ڈکیتیاں کرنے والا گروہ گرفتار
-
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے عطاء اللہ خان شادی خیل کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان
-
اچھی اورصحت مند سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے‘بلیغ الرحمن
-
لاہورہائیکورٹ نے صنم جاوید کی آئی جی پنجاب سمیت دیگر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
کوٹ ڈیجی قلعہ کی 300 سال پرانی توپوں کا سراغ مل گیا
-
اچھی اور صحت مند سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن
-
مولانا فضل الرحمان کا کسی بھی پارٹی کے اندرونی معاملات پر تبصرے سے گریز
-
دو صوبے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں اس بدامنی کی صورتحال میں کیا انتخابات ہوسکتے ہیں ، مولانا فضل الرحمن
-
لاہورہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.