سابق امریکی صدر بش کی اہلیہ کی حالت نازک،علاج نہ کرانے کا فیصلہ
پیر 16 اپریل 2018 18:39
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی اہلیہ 92سالہ باربرا بش کی حالت نازک ہے اور اب ان کا علاج نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سابق صدر کے ہوسٹن میں واقع دفتر کے مطابق باربرا بش کے علاج کے بجائے ان کی تیمارداری پر توجہ دی جارہی ہے۔ اس حوالے سے باربرا بش کی بیماری اور انکی صحت کے حوالے سے مزید کوئی اطلاع نہیں دی گئی تاہم کہا گیا ہے کہ ان کو حال ہی میں کئی مرتبہ علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرانا پڑ ا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں جعلی سونا بیچنے والا 10 رکنی پاکستانی گروہ گرفتار
-
گروپ 77 کی چیئرمین شپ کی عراق کو منتقلی، پاکستان نے ترقی پذیر ممالک میں قرضوں کے بحران کو اجاگر کیا
-
ٹاس کرکے لڑکی کو قتل کرنے اور لاش کی بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار
-
ایران کی فوجی صلاحیت میں بڑا اضافہ
-
متحدہ عرب امارات کے مزید تین قافلے امدادی سامان لے کر غزہ پہنچ گئے
-
بھارتی پنڈت کا 4بچوں کی پیدائش پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش پر گرین لینڈ میں ریفرنڈم، 57.3 فیصد مکین امریکا کا حصہ بننے پر متفق
-
سعودی عرب،سفرحج بارے نسک پورٹل کا اپ ڈیٹ ورژن لانچ ، نئی سروسز متعارف،100سے زائداضافی سروسزشروع
-
سعودی عرب میں 5سی7سال کے 90فیصد بچے ڈیجیٹل ڈیوائسز استعمال کرتے ہیں، رپورٹ
-
چین کا ممکنہ پابندی کے تناظر میں ٹک ٹاک یو ایس آپریشنز ایلون مسک کو فروخت کرنے پر غور
-
امریکا کے حریف کمزور ہو چکے ہیں، جو بائیڈن کا دعویٰ
-
لاس اینجلس میں تباہی پھیلانے والی آگ جان بوجھ کر لگائی گئی؟ امریکی پولیس نے اہم گرفتاری کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.