
عوامی پاسبان کا عدلیہ سے اظہار یکجہتی اور جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 16 اپریل 2018 18:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہاجرائم پیشہ عناصر اب معزز ججوں اوران کے خاندان کے لوگوں کو ہراساں کرنے کیلئے بزدلانہ کاروائیاں کر رہے ہیں جس کی ایک مثال گزشتہ روز جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر ہونے والی فائرنگ ہے جس کا ابھی تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے۔
عوامی پاسبان کے چیئرمین مجید غوری کا کہنا تھا کہ پوری قوم عدلیہ کے پیچھے کھڑی ہے بزدلانہ کاروائیاں معزز ججوں اور اعلیٰ عدلیہ کے حوصلے پست نہیں کرسکتیں ۔ اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کیا کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھرفائرنگ کرنے والے مجرموں اور ان کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے اورپنجاب پولیس کو غیر سیاسی کیا جائے۔کیونکہ جب تک پولیس سیاسی تسلط سے آزاد نہیں ہوگی عام آدمی کیلئے انصاف کا حصول بہت مشکل بلکہ نا ممکن ہو گا۔ مجید غوری نے پولیس کو غیر سیاسی بنانے کیلئے بھر پور تحریک چلانے کا بھی اعلان کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
-
پنجاب میں 1390 ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 1607 زخمی، ترجمان
-
ساہیوال، ٹریفک حادثات ، 2 طالب علم جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.