قائمقام ڈپٹی کمشنر منصور علی خاں اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری
عبدالواحد کا گندم خریداری مراکزکا دورہ گندم خریداری مراکز پر کسانوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا ‘متعلقہ افسران کو میرٹ پر باردانہ کی تقسیم کو یقینی بنانے کی ہدایت باردانہ کی منصفانہ طریقے سے تقسیم کو سو فیصد یقینی بنایا جائیگا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا‘قائمقام ڈپٹی کمشنر منصور علی خاں اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل چوہدری عبدالواحد
پیر 16 اپریل 2018 18:42
(جاری ہے)
اس کے علاوہ انہوں نے باردانہ کے حصول کیلئے کسانوں کی جانب سے دی جانیوالی درخواستوں کا جائزہ لیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ صرف اور صرف میرٹ پر باردانہ کی تقسیم کو یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے دبائو کو قبول نہ کریں ۔
انہوں نے کسانوں کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب کی واضح ہدایات کی روشنی میںباردانہ کی منصفانہ طریقے سے تقسیم کو سو فیصد یقینی بنایا جائیگا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ کسانوں کو باردانہ کی تقسیم پہلے آیئے پہلے پائیے کی بنیاد پر کی جارہی ہے اور خریداری مراکز پر آنیوالے کسانوں کو بیٹھنے کیلئے کرسیاں ‘سایہ دار جگہ ‘پینے کیلئے ٹھنڈا پانی اور دیگر سہولیات دی جارہی ہیں ۔ اسی طرح گرداوری اور ریونیو ریکارڈ کی دیگر شکایات کے فوری حل کیلئے ریونیو افسران کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں تا کہ وہ بروقت ریکارڈ کی جانچ پڑتال کر کے رپورٹ کریں تا کہ کسی کسان کی حق تلفی نہ ہواور صحیح حقداران کو حکومت پنجاب کی گندم خریداری مہم سے مستفید ہونے کا موقع مل سکے ۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.