
وزیر اعظم کے مشیر سردار مہتاب احمد خان کی پی آئی اے انجینئرنگ ملازمین کو 10فیصد اضافی الائونس کے اجراء کی یقین دہانی
پیر 16 اپریل 2018 19:19
(جاری ہے)
مشیر برائے ہوابازی نے وفد کو پی آئی اے انجینئرنگ ملازمین کو 10 فیصد اضافی الائونس دینے کی یقین دہانی کرائی۔
سر دار مہتاب نے پی آئی اے انجئینرنگ ملازمین کو 10فیصد اضافی الائونس دینے کے اصولی فیصلے پر فوری طور پر عمل در آمد کرنے کے احکامات بھی دیئے۔ آئندہ بورڈ اجلاس میں اس کی باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔ سردار مہتاب احمد نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے ایک قومی ادار ہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پی آئی اے بحالی کے عمل سے گزر رہی ہے اور اس کی بہتری لیے تما م تر وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے اصل مالک اس کے ملازمین ہیں اور اس ضمن میں کوئی بھی فیصلہ انکی مرضی اور مشاورت کے ساتھ کیا جائے گا، انہوں نے کہا کے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ لینا تمام سٹک ہولڈرز کی مشاوات کے بغیر آسان نہ ہو گا۔ ائیر لیگ وفدنے انجئینرنگ ملازمین کی لیے 10 فیصد الائونس جاری کرنے کے حوالے سے یقین دھانی کرانے پر مشیر ہوابازی سردار مہتاب کا شکریہ ادا کیا اورپی آئی اے کی بہتری اور بحالی کیلے حکومت کی جانب سے اٹھا ئے گئے اقدامات کو سراہا اور کہا کہ اس کی بہتری اور بحالی کے لیے پی آئی اے کے ملازمین حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
8فروری ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن لکھایائے گا، جماعت اسلامی
-
عمرہ پر جانے والے زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
-
حکومت نے نیک نیتی سے پیکا ایکٹ کی قانون سازی کی، ڈیجیٹل میڈیا پر چیک نہ ہونے سے سنگین سماجی مسائل جنم لے سکتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات ..
-
شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا
-
دیہاتوں میں کسانوں،کاشکاروں پر ایف آئی آر دینے ،ہراساں کرنے کی پر زور مذمت کرتا ہوں‘ سردار سلیم حیدر
-
لوگوں کو بلاوجہ ٹرمپ سے توقعات نہیں باندھنی چاہئیں، شاہ محمود قریشی
-
موسمیاتی تبدیلی کی کوئی سرحد نہیں ہے، یہ ہر سطح تک جاتی ہے، شیری رحمن
-
سیاحت کے فروغ اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ،تعاون کیلئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان جیل سے نکلنے کیلئے تمام کارڈ کھیل چکے، معافی مانگنے والا کارڈ ہی باقی ہے:عظمیٰ بخاری
-
حکومت پنجاب نظام صحت کی بہتری کیلئے بنیادی اقدامات اٹھا رہی ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
گورنرپنجاب کی دیہاتوں میں رینجرز کے ذریعے کسانوں کو ہراساں کرنے کی مذمت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا وزیراعظم محمد شہباز شریف اور محمد حمزہ شہباز شریف کی بریت پر اظہار تشکر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.