
گلگت بلتستان میں پاک فوج مثبت سرگرمیوں میں اپنا کرداراداکرتی رہے گی‘ میجر جنرل ثاقب محمود ملک
پیر 16 اپریل 2018 19:36
(جاری ہے)
پاک فوج یہاں پر ہر مثبت سرگرمی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ گلگت بلتستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے کردار کی وجہ سے امن قائم ہوا ہے اور اسی امن کی بدولت گلگت بلتستان دنیا کے سامنے ابھر کر آگیا ہے گلگت بلتستان میں سیاحت کا شعبہ حوصلہ افزاء ہے اور آئے روز سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے جو اس علاقے کے حوالے سے خوبصورت پیغام لیکر دنیا بھر میں جاتے ہیں جو کہ ہمارے لئے خوش قسمتی کی بات ہے۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ نگر کی سرزمین کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے مجھے فخر اور خوشی ہے کہ آج یہاں پر مہمان کے طور پر بلایا گیا ہے۔ مثبت سرگرمیاں صحت مند معاشرے کی عکاسی کرتے ہیں ہماری کاوش ہے کہ مثبت سرگرمیوں کے زریعے معاشرے میں صحت مند اقدامات شروع ہوجائے اسی کو سامنے رکھ کر ہم نے سرفرنگہ کار جیپ ریلی سے لیکر گلگت بلتستان والی بال ٹورنامنٹ نگر تک کو منعقد کرایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.