
کوہاٹ بلی ٹنگ پولیس نے قمار بازی کی محفل الٹ کر پانچ جواریوں کو دائوپر لگائی گئی رقم سمیت گرفتار کرلیا
پیر 16 اپریل 2018 20:40
(جاری ہے)
جرائم کے خلاف جاری مؤثرکاروائیوں کے اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ بلی ٹنگ آصف حیات نے ایک خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نفری کے ہمراہ اچانک چھاپہ مار کر بلی ٹنگ میں جاری قمار بازی کی محفل الٹ دی ۔
کاروائی میں پولیس پارٹی نے جوئے میں مصروف پانچ قمار بازوں عتیق ولد عبدالرحمان سکنہ بلی ٹنگ،معاز اللہ ولد شہر اکبر،عابد الرحمان ولد حنیف الرحمان،عبد الحق ولد فہد امجد اور نور علی ولد حضرت علی ساکنان بابری بانڈہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے دائو پر لگی مجموعی طور پر 50ہزار روپے کی نقدی،6عدد موبائل فون سیٹس اور آلات قمار بازی برآمد کرلئے۔پولیس نے گرفتار قمار بازوں کو فوری طور پر تھانہ بلی ٹنگ منتقل کردیا جہاں انکے خلاف قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ترین ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم لگانے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ کی سربراہی میں ریڈ اسٹون انرجی اور سرسید یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط
-
ایوان میں وزراء ،پارلیمانی سیکرٹریز کی عدم حاضری کا معاملہ حکومت اور پارٹی قیادت کے علم میں لائوں گا ، وزیردفاع خواجہ آصف
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
-
حکومت یوٹیلٹی سٹور ز کو بند نہیں کررہی بلکہ ری سٹرکچرنگ کی طرف جارہی ہے ، وفاقی وزیر رانا تنویرحسین
-
نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ615 بستروں پر مشتمل ہو گا،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق
-
ٹیکسی بے قابو ہو کر کھمبے میں گھس گئی، ڈرائیور جاں بحق
-
گورنرسندھ نے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ نیشنل اسٹیڈیم کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا
-
ایک مضبوط اور شفاف مالیاتی نظام ہی کسی بھی ملک کی ترقی کی ضمانت ہوتا ہے، گورنرسندھ
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات
-
ہماری اگلی ترجیح ٹیکسیشن، توانائی اور مالیاتی شعبوں میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات ہیں، محمد اورنگزیب
-
راولپنڈی سے 5 شراب سپلائرگرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.