
پشاور بورڈ کے ملازمین کے ہڑتال کے نتیجے میں لاکھوں طلبہ و طالبات کا نقصان ہو رہا ہے، حسن بشیر
طلبہ و طالبات کو امتحانات کی تیاری اور رول نمبر کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بورڈ دفتر کا روزانہ ہزاروں طلبہ و طالبات چکر کاٹتے ہیں مگر کوء پوچھنے والا نہیں، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پشاور
پیر 16 اپریل 2018 20:53
(جاری ہے)
طلبہ و طالبات کو امتحانات کی تیاری اور رول نمبر کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
بورڈ دفتر کا روزانہ ہزاروں طلبہ و طالبات چکر کاٹتے ہیں مگر کوء پوچھنے والا نہیں ہے۔ اس تمام تر نقصان کی وجہ حکومت کے غلط فیصلے اور ناقص منصوبہ بندی ہے۔ حکومت جلد از جلد بورڈ کے ملازمین کے ساتھ مذاکرات کر کہ بورڈ دفتر اور امتحانات کے عمل کو بحال کرے۔ اسلامی جمعیت طلبہ تاخیر کی صورت میں طلبہ کا حق لینے سڑکوں پر ائیگی۔مزید قومی خبریں
-
اگلے سال شہر قائد میں مزید300 اسکیمیں مکمل کریں گی: میئر کراچی
-
گورنرخیبرپختونخوا کا شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
سی پی اے کانفرنس ،فیک نیوز کے تدارک اور مضبوط مستقبل کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانا ہوگا، سپیکرپنجاب اسمبلی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مالاکنڈ ڈویژن کے زمینداروں، کاشتکاروں کے وفد کی ملاقات،ہر فورم پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
خیبرپختونخوا کے چاراضلاع میں صحت سہولت کارڈ میں فری او پی ڈی شامل
-
ٹیکسلا ، چچا زاد سے زیادتی ، بلیک میلنگ و زیور لوٹنے والے مجرم کو عمرقیدکی سز
-
بنگلہ دیش کو 50 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کی تیاری مکمل
-
راولپنڈی ، خاتون سے زیادتی کاجرم ثابت ہونے پر مجرم کو تاحیات قید کی سزا
-
چیچہ وطنی ،پانچ مشتبہ افراد سے ناجائزاسلحہ برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا
-
فیصل آباد، معمولی تلخ کلامی پربھائی نے بھائی کو قتل کردیا
-
فیصل آباد اوباش افراد نے سبز باغ دکھاکر دو لڑکیوں کو بے آبرو،6خواتین اور چار نوجوانوں کو اغواء کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.