دہشتگردی و انتہاء پسندی کے خاتمے اور عالم اسلام کے مسائل پر مشترکہ مؤقف کیلئے تیسری عالمی پیغام اسلام کانفرنس 23 اپریل کو ہو گی ،
کانفرنس میں مختلف اسلامی ممالک کے مندوبین ، غیر ملکی سفراء اور ملک بھر سے پانچ ہزار سے زائد علماء شریک ہوں گے ، حافظ طاہر محمود اشرفی
پیر 16 اپریل 2018 20:57
(جاری ہے)
اس موقع پر مولانا حاجی محمد طیب شاد قادری، مولانا اسید الرحمن سعید اور دیگر بھی موجود تھے ۔ انہوں نے کہا کہ بعض عالمی قوتیں پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد اور انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیں لیکن پاکستان کے علماء و مشائخ ان سازشوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل کی جدوجہد امن اور سلامتی کیلئے ہے اور کوئٹہ میں مسیحی برادری پر حملہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے ، پاکستان میں رہنے والے غیرمسلم مسلموں کو تحفظ فراہم کرنا حکومت اور مسلمانوں کی ذمہ داری ہے ۔ حافظ محمد طاہر محمودا شرفی نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والے دراصل مودی کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل نے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے۔مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.