راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام ورائٹی پروگرام کا انعقاد

پیر اپریل 20:35

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیراہتمام رنگا رنگ ورائٹی پروگرام کا انعقادکیا گیا جس کے مہمان خصوصی نواب آف کوٹ فتح خان ملک عطامحمدخان تھے۔

(جاری ہے)

ڈائریکٹر وقار احمد نے مہمانوں کا خوش آمدیدکہا۔ عبدالستار نے میزبانی کے فرائض انجام دیے۔ فنکاروں نے گیت اورخاکے پیش کیے۔