
بیساکھی میلے نے 70 سال کی دوریاں ختم کر دیں
تقسیم ہند کے وقت بچھڑ جانے والے سکھ بہن بھائی 70 سال بعد بیساکھی کے میلے پر مل گئے، رقت آمیز مناظر
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
20:42

(جاری ہے)
تقسیم پاکستان کے وقت بچھڑ جانے والےسکھ بہن بھائی 70 سال بعد بیساکھی کے میلے پر مل گئے۔
تجندر سنگھ اور پرکاشو سنگھ تقسیم پاکستان کے وقت ایک دوسرے سے بچڑ گئے تھے اور ایک دوسرے کے ذندہ ہونے کی بھی امید ختم کر چکے تھے۔بھائی بھارت میں جا کر رہنے لگا تو بہن نے بھی مردان میں ڈیرے ڈال لئیے۔ دونوں بہن بھائی 70 سال بعد بیساکھی کے میلے پر ملے تو رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ۔اس موقع پر وہاں موجود لوگوں نے دونوں کو مبارکباد دی اور مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کا ایرانی شہر بوشہر پر فضائی حملہ،جنوبی پارس گیس فیلڈ پر بمباری
-
عمران خان کی مشاورت کے بغیر وزیراعلیٰ علی امین بجٹ منظور نہیں کریں گے
-
سیاسی، فوجی اور اقتصادی محاذوں پر اسلامی ممالک کی مشترکہ حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے
-
کون سی قوتیں ہیں جو اقتدار تک عوام کی رسائی کو روکتے ہیں؟
-
خیبرپختونخوا حکومت نے تعلیمی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ کردیا
-
اسرائیل اور ایران کے مابین تنازعے میں امریکہ کہاں کھڑا ہے؟
-
یوکرین کو ایک ہفتے میں روس سے 36 سو لاشیں موصول
-
بجٹ میں مراعات یافتہ طبقہ کو نوازا گیا جبکہ عوام کو چاروں طرف سے گھیر کر مارا گیا ہے
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے
-
مسلح افواج کے افسران کو بنیادی تنخواہ کا 50 فیصد خصوصی ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.