
آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
پیر 16 اپریل 2018 21:13
(جاری ہے)
آئیسکو ترجمان کے مطابق (آج) منگل 17 اپریل کو صبح 10:00 بجے تا دن 12:00 بجے تک اسلام آباد کلبI&II فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 14:00 بجے تک ترلائی ، اقبال ٹائون، دھرابی فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 17:00 بجے تک فوجی سیمنٹ فیکٹری پلانٹ 2-فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 13:00 بجے تک گرجا روڈ فیڈرز، صبح09:00 بجے تادن 15:00 بجے تک اجمل شہید فیڈرزاورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔
آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبہ سندھ میں تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت
-
مرتضیٰ سولنگی کا پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر کا دورہ، پی ٹی وی بولان پر ہزاروی زبان میں نشریات کا دورانیہ بڑھانے کی ہدایت
-
ساہیوال،بھرے بازار میں قتل کی رنجش ٹریکٹر سوار زمیندار کو گولی مار دی گئی
-
سپریم کورٹ، مونس الہٰی کیخلاف ایف آئی آر بحال کرنے کی اپیل چ 15 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
-
پنجاب میں آئندہ چار ماہ کیلئے 125 ارب کا ترقیاتی فنڈ جاری
-
پتوکی ، نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہرنے چھریوں کے وارکرکے بیوی کوقتل کردیا
-
تاحیات نا اہلی کا کیس صرف نواز شریف کا نہیں، نذیر تارڑ
-
چیئرمین وبانی اخوت ڈاکٹرامجد ثاقب کاپی ٹی اے ہیڈ کوارٹرکا دورہ
-
لاہوردنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر پہلے نمبرپرآ گیا
-
مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل 15 دسمبر کو سماعت کے لئے مقرر
-
پنجاب میں کسی سے انتخابی اتحاد نہیں کر رہے ،سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں،رانا ثنا اللہ
-
شہریوں کو زیادہ بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے کے ایم سی کونسل میں قراردادوں کے ذریعے قوانین بنائے جارہے ہیں،میئرکراچی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.