سابق وزیر اعلی بلوچستان سربراہ بی این پی کل وندر پہنچیں گے

پیر اپریل 21:40

لسبیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) سابق وزیر اعلی بلوچستان سربراہ بی این پی کل وندر پہنچیں گے،ترجمان بی این پی کے مطابق سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگ) سابق وزیر اعلی بلوچستان و قوم پرست رہنماء سردار اخترجان مینگل آج ایک روزہ دورے پر لسبیلہ کے دوسرے بڑے صنعتی شہر وندر پہنچیں گے جہاں وہ مختلف پروگراموں میں شرکت کرینگے اس حوالے سے بی این پی وندر کے کارکنان نے شہر کو پارٹی پرچموں سے سجا دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :