روات میں دیوار گر نے سے دو افراد جاں بحق، دو زخمی ہو گئے

پیر 16 اپریل 2018 22:03

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) اسلام آباد تھا نہ سہالہ کے ایر یا روات میں دیوار گر نے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں نائلہ زوجہ شیر خان، فاطمہ دختر شیر خان جبکہ زخمیوں میں شیر وہاب اور حمینہ شامل ہیں۔ پولیس نے نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے جبکہ زخمیوں کی طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :