
جمعیت علماء اسلام ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے آئندہ انتخابات میں اپنے امید وار کھڑے کرے گی،قاری سیف اللہ سیفی
پیر 16 اپریل 2018 23:04
(جاری ہے)
ہمارا حلقہ دینی ونظریاتی اعتبار سے بیدار ہے کارکن متحدہو کر اپنا فعال ادا کریں گے ملک بھر کی طرح جمیعت علماء اسلام ایم ایم اے کے پلیٹ فارم سے آئندہ انتخابات میں این اے ستاون مری کہوٹہ اور پی پی چھ سے اپنے امید وار کھڑے کرے گی۔ ہم نے ہر دور میں اپنا کردار ادا کیا، مری جنرل ہسپتال کے منصوبے کے کام کو تیز کیا جائے اور مری میں پانی کی قلت پر قابو ڈالنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرلیبر/ چیئرمین گورننگ باڈی پیسی فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت پیسی گورننگ باڈی کا 168واں اجلاس
-
ِپاکستان میں ہر سال 190,000 سے زائد مردہ بچوں کی پیدائش کا اندراج ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او
-
بلاول بھٹو زرداری کا تھانہ بولا خان کے قریب ٹریفک حادثہ پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے حوالے خصوصی اجلاس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا معدنیات کے خزانے کی سرویلنس موثر بنانے کا حکم،لوکل اور فارن انویسٹر کیلئے قابل عمل منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ایئرایمبولینس سروس کامیابی سے جاری ہے : خواجہ سلمان رفیق
-
مراد علی شاہ کو سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا جامشورو میں افسوسناک وین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
-
موسمیاتی بحران کا حل ہمارے ہاتھ میں ہے، صاف توانائی کی طرف منتقلی حکومت کی اولین ترجیح ہے‘ مصدق ملک
-
پاک فوج کے ہیرومیجر شبیر شریف شہید نشان حیدر کا82واں یوم پیدائش28اپریل کو منایا جائے گا
-
پنجاب اورسندھ حکومتوں کے درمیان کینالز کے معاملے پرلفظی جنگ میں شدت
-
مزید نہروں کا روکنا پاکستان اور صوبہ سندھ کی بہتری کے لئے ہے، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.