امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کی جیل میں فساد، 7 قیدی ہلاک، 17 زخمی

منگل 17 اپریل 2018 02:10

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) امریکی ریاست جنوبی کیرولینا کی ایک جیل میں فساد کے ن تیجے میں 7 قیدی ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق قیدیوں کے درمیان لڑائی کا آغاز اتوار کی رات کو ہوا جس پر پیر کو قابو پا لیا گیا۔ امریکہ کی کسی بھی جیل میں کئی دہائیوں کے دوران ہلاک ہونے والا یہ بدترین اور سب سے ہلاکت خیز فساد ہے۔

متعلقہ عنوان :