دولت مشترکہ تنازعہ کشمیر کے پائیدار حل کے لیے ثالثی کمیٹی تشکیل دے، لبریشن فرنٹ
بھارت کو کشمیر میں8 ہزار لاپتہ افراد ،7 ہزار بے نام قبروںکا حساب دینا ہوگا
منگل 17 اپریل 2018 11:54
(جاری ہے)
انہوں نے خط میں لکھاکہ کشمیری عوام امن کے خواہاں ہیںاور کشمیر کو بھارت اور پاکستان کے درمیان امن وامان اور ہم آہنگی کا پُل بنانا چاہتے ہیں۔ لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ مسئلہ کشمیر کو آزادانہ استصواب رائے کے ذریعے حل کیا جائے۔
انہو ں نے کہا کہ بھارت کا جموںو کشمیر کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دینا قانونی اور اخلاقی طور پر درست نہیں ہے۔خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت کو کشمیر میں8ہزار سے زائد افراد کو زیر حراست لاپتہ کئے جانے اور7 ہزار سے زائد بے نام قبروںکا حساب دینا ہوگا ۔خط میںکہا گیا ہے کہ بھارت کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو کشمیر کا دورہ کرنے، وہاں عام لوگوں اور مزاحمتی رہنمائوں اور کارکنوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کرنے کی اجازت دینی چاہیے۔دریں اثناء پروفیسر ظفر خان نے برطانیہ میں مقیم لاکھوں کشمیریوں پر زور دیا ہے کہ وہ دولت مشترکہ کے اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم کی آمد پر جموںو کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف مربوط اور منظم احتجاج کریں۔انہوں نے کہا کہ جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکن ان احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.