پریانکا اور کترینہ سلمان خان کی ہیرؤئنز بنیں گی
پریانکا اور کترینہ کیف پہلی بار ایک ساتھ سلمان خان ہمراہ جلوہ گر ہوں گی فلم’’ بھارت‘‘ 2019 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 17 اپریل 2018 11:54
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’سلطان اور ٹائیگر زندہ ہے‘ کی مقبولیت کے بعد یہ جوڑی ایک بار پھر فلم ’بھارت‘ کے ذریعے ہلچل مچانے آرہی ہے جب کہ فلم میں مرکزی کردار کے لئے کئی روز سے پریانکا اور کترینہ کے نام کو لیکر قیاس آرائیاں جاری تھیں تاہم فلم کو چار چاند لگانے کے لئے سلمان خان کے مد مقابل اداکارائوں کے نام بھی منظر عام پر آگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی نئی فلم ’بھارت‘ میں سلو میاں کے مدمقابل پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف کے نام فائنل کیے گئے ہیں جب کہ دونوں اداکارائیں دبنگ خان کے ہمراہ فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔واضح رہے کہ پریانکا اور کترینہ کیف پہلی بار ایک ساتھ فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان ہمراہ جلوہ گر ہوں گی جب کہ فلم 2019 میں عید کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.