گندم کی خریداری کیلئے باردانہ کی تقسیم اور دیگر انتظامات کے سلسلہ میں اجلاس کا انعقاد
منگل 17 اپریل 2018 12:29
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایاگیاہے کہ ہر مستحق زمیندارکو باردانہ کی فراہمی اور سینٹروں پرپینے کیلئے ٹھنڈاپانی، کرسیاں‘شامیانے ‘پنکھے وغیرہ کا انتظام کیاجائے گا اورباردانہ کے حصول کیلئے درخواستیں17اپریل سے 20اپریل تک صبح8بجے سے شام4بجے تک وصول کی جائیں گی اور گردواری کی اہلیت کی بنیاد پر باردانہ تقسیم ہوگا۔
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے بتایا کہ باردانہ تقسیم کرنے کی پالیسی صاف شفاف ہوگی اس سلسلہ میں کمیٹیاں جس میں محکمہ پولیس‘محکمہ زراعت‘ محکمہ خوراکاپر۔۱۷ متعلقہ ایم پی ایز اور کسانوں کے نمائندے شامل ہونگے‘گندم کی ادائیگی سینٹروں سے منسلک بینکوں سے کی جاے گی دواہلکاران بل گندم کی ادائیگی کیلئے دستخط کریں گے۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.