
کسٹمز کی جانب سے ضبط کی جانے والی 3 ہزار سے زائد نان کسٹمز پیڈ و اسمگل شدہ گاڑیاں فروخت کرنے کا انکشاف
منگل 17 اپریل 2018 13:31

(جاری ہے)
ایف بی آر نے نیلامی میںہر گاڑی کیلیے بڈز کی تفصیلات بھی طلب کی ہیں تاکہ معلوم ہوسکے کہ کس گاڑی کیلیے کتنی بولیاں موصول ہوئیں اور سب سے زیادہ بولی والے کو گاڑی کی فراہمی کا اصول اپنایا گیا یا نہیں، ہر گاڑی کی مقرر کردہ بک ویلیو کی بھی تفصیلات مانگی گئی ہیں اور اس بک ویلیو کے تعین کے طریقہ کار کی بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایاکہ ایف بی آران گاڑیوں کی فروخت کے معاملے کا جامع آڈٹ کرانے کی تجویز کا جائزہ لے رہا ہے کیونکہ ان گاڑیوں کی نیلامی کے متعلق تحفظات پائے جاتے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے ماتحت اداروں سے ٹیمپرڈ اور دوسری کٹیگری کی ضبط کردہ گاڑیوں کی تفصیلات بھی مانگی ہیں کہ آیا وہ گاڑیاں کھڑی ہیں یا افسران کو آپریشنل سرگرمیوں کیلیے فراہم کی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں 5,000 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
بینکوں سے ڈالر کی عدم فراہمی، خوردنی تیل انڈسٹری بحران کے دہانے پرہے، شیخ عمرریحان
-
سٹیٹ بینک یکم جولآِئی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا
-
بینک دولت پاکستان اورکمرشل بینکس یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے
-
ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا مثبت کردارقابل تحسین رہا ہے، میاں زاہد حسین
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ،فی تولہ سونا 3 لاکھ 54 ہزار 665 روپے کا ہوگیا
-
فٹ بالز کی برآمدات میں مئی 2025 کے دوران 5.7 فیصد،پی بی ایس
-
موبائل فونز کی درآمدات میں مئی کے دوران 35 فیصد کمی ہوئی ،شماریات بیورو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.