مانسہرہ میں تعینات ڈپٹی کمشنر زبیر خان نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا

منگل 17 اپریل 2018 13:37

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) مانسہرہ میں نو تعینات ڈپٹی کمشنر زبیر خان نے منگل کو چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ محمد ایاز خان کی پولیٹیکل ایجنٹ کرم ایجنسی تعیناتی کے بعد مانسہرہ میں نئے ڈی سی کی خالی نشست پر محمد زبیر خان کو بی اینڈ ڈی پشاور سے مانسہرہ تعینات کر دیا ہے۔